سال نو کی مبارک باد
سال نو کی مبارک باد
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور سال عطا فرمایا۔ یہ موقع ہے کہ ہم گزشتہ سال کا احتساب کریں اور اپنے گناہوں سے استغفار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں۔
دعا ہے کہ یہ نیا سال ہمارے ایمان میں اضافہ، اعمال صالحہ پر استقامت، اور آخرت کی تیاری کا ذریعہ بنے۔
آئندہ کے لیے عزم کریں کہ ہم زیادہ وقت عبادت، ذکر و فکر، اور لوگوں کی خدمت میں گزاریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے بچنے، نیکیوں میں سبقت لے جانے، اور اپنی رضا کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔

Comments
Post a Comment